:اسلام علیکم
دوستوں کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خریت سے ہوں گے۔آج میں آپ کو ٹی پی لنک 5210 کو بریج موڈ پر استعمال کرنے کا طریقہ بتلاؤں گا۔۔اس میں آپ نے تین باتیں ذہن نشین کرنی ہیں
- آپ کی دونوں ڈیوائس کے چینل ایک ہی ہوں
- آپ کی دونوں ڈیوائس کی سیکورٹی ایک جیسی ہو
- آپ کی دونوں ڈیوائس بریج موڈ پر ہوں
اگر آپ ان باتوں کا دھیان رکھیں گیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ اس میں کامیاب ہو جائیں گے۔
باقی آپ ویڈیو ملاحضہ کر سکتے ہیں
آپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
وعلیکم اسلام



nice
ReplyDelete