نئی تحاریر

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, February 8, 2014

راوٹر یا موڈیم میں میک فلٹریشن استعمال کرنا۔

اسلام علیکم :
آج کی ویڈیو میں آپک کو میک فلٹر استعمال کرنا سکھاؤں گا۔یہ ایک بہت بہترین سیکورٹی ہے
مگر عام طور پر اس کو انٹرنیٹ شئیرنگ کرنے والے لوگ استعمال کرتے ہیں ۔او ویڈیو میں میں جو راوٹر استعمال کر رہا ہوں وہ ٹی پی لنک 5210 ہے مگر اس کو آپ کی بھی موڈیم یا راوٹر میں استعمال کر سکتے ہیں یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے آپ مندرجہ ذیل ویڈیو دیکھتے ہوئے یہ طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔





ڈاؤنلوڈ




No comments:

Post a Comment

LightBlog

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ