میکروٹک میں فائل شئیرنگ رول کو استعمال کر کے یو ایس بی کو شئیرکرنا۔
نوٹ: یہ پوسٹ 5.20میں بنائی گئی ہے باقی ورژن کا طریقہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے۔
صحابہ رض اللہ کا دفاع اللہ تعالیٰ کی سنت ہے۔
![]() |
| 01 |
سب سے پہلے ہم نے جو ڈیوائس کو شئیر کرنا ہے اس کو سرور میں لگائیں۔ اور اس کے بعد آپ سسٹم میں سٹور لسٹ میں آجائیں۔یہاں آپ کے پاس وہ ڈیوائس کنیکٹ نظر آ رہی ہو گی لیکن وہ خالی ہو گی جیسا کہ تصویر میں ہے
اس کے بعد اب ہماری ڈیوائس مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے
اور اب ہماری ڈیوائس ہمارے شئیر فولوڈر میں نظر آرہی ہے
یہ تھا ایک چھوٹا سا کام لیکن بہت ہی اہم ہے آپنی دعاؤں میں یارد رکھیں اللہ حافظ
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند





بھائی جان اگر کوئی میڈیا سرور بنانا ہو تو اسکے بارے میں آپ سے رابطہ کریں یا آپ بلاگ پر فری میں بتا دیں گیں
ReplyDeleteآپ میڈیا شئیرنگ کے لئے استعمال کرسکتے ہیں یو ایس بی کو
ReplyDeleteSALAM BROTHER.
ReplyDeleteBROTHER MANY MOBILE 3G KO MIKROTIK SERVER MAY USE KARNA CHATA HOUN PLZ OS KAY BARAY MAY MUJY THORA GUIDE KAR DAY WO KASAY HO GA?
SALAM BROTHER.
ReplyDeleteBROTHER MANY MOBILE 3G KO MIKROTIK SERVER MAY USE KARNA CHATA HOUN PLZ OS KAY BARAY MAY MUJY THORA GUIDE KAR DAY WO KASAY HO GA?
اس کے لئے مختلف ڈیوائسز استعمال ہوتی ہیں جلد ہی ان کاطریقہ کار لکھ دیتا ہوں
Delete