نئی تحاریر

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, February 23, 2015

ہاٹ سپاٹ میں یوزر کو میک ایڈریس سے لاگ ان کروانا۔

اسلام علیکم
آج کی پوسٹ میں ہم یوزر کو میکروٹک میں یوزر نیم اور پاسورڈ کے بغیر لاگ ان کروانے کا طریقہ دیکھیں گیں۔
یوزر کو بغیر لاگ ان کرونے کے ہاٹ سپاٹ میں دو طریقے ہیں کہ یوزر انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہو اور وہ انٹرینٹ استعمال کر سکے۔اس کے لئے آئی پی مخصوص کیے جاتے ہیں اور میک ایڈریس کا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ میں ہم میک ایڈریس کو استعمال کرتے ہوئے لاگ ان کریں گیں۔
نوٹ:اس ویڈیو میں  میکروٹک کا ورژن5.2 استعمال کیا گیا ہے

اگر آپ کے پاس یوٹیوب بلاک ہے تو آپ اس لنک کو استعمال کر کے اس ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں
نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔  از محمد اسفند

1 comment:

  1. اس کے علاوہ کافی طریقے ہیں جیسے DHCP اور آئی پی وغیرہ دے کر

    ReplyDelete

LightBlog

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات کی لسٹ