اس سبق میں میں آپ کو Mikrotik RouterOS کی کنفگریشن کرنا سکھاؤں گا اسکلے آپ کو ایک ٹول جس کا نام Win Box ہے اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو گا جس کو آپ یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کی ویب سے بھی۔باقی اس کی کنفگریشن کلیئے آپ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں
مطلب کیا ہے آپ کا؟
ReplyDeleteبھائی یہ کیسے پتہ چلے گا کہ لین کون سی ہے وین کون سی ہے؟
ReplyDelete